sease fire

روزانہ 4گھنٹے جنگ بندی ،حماس اور اسرائیل میں اتفاق ہو گیا

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے درمیان روزانہ چار گھنٹے جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی کے دوران کوئی فریق دوسرے پر حملہ نہیں کرے گا ،وقفے کے دوران غزہ کے مکینوں کو دو راہداریاں دی جائیں گی ،امریکہ نے جنگ بندی کی حمایت کا اعلان کر دیا ،نیٹو سربراہ نے بھی غزہ پر حملوں میں وقفوں کی حمایت کر دی ۔حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی خبریں مسترد کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نہتے فلسطینیوں پر بمباری مسلسل جاری ،شہدا کی تعداد 11ہزار سے بڑھ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں