کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کاروبار ی دن کے آغاز پر معمولی کمی کے بعد پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 8پیسے کا اضافہ ہوا ، قیمت میں اضافہ کے بعد ڈالر 287روپے 98پیسے کا ہو گیا ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287روپے 50پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی اڑان میں لمبے عرصے بعد کمی