کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں جھاڑیوں سے نوجوان کی نعش برآمد ،تحقیقار شروع کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں صفورا چورنگی کے قریب جھاڑیوں سے لاش برآمد ہوئی جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا ،مقتول کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی جس کی عمر 28برس تھی ،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : شہر قائد میں سکول کے بچوں کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی