لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں دہشتگردی کے منصوبے ناکام بنا دیے گئے ،مختلف مقامات سے پانچ دہشتگرد گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پرمختلف شہروں میں کارروائیاں کیں،دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ،گرفتار ملزمان میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بھی شامل ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں 3ہزار 605افغان واپس