ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک) اشتہاریوں اور پولیس میں فائرنگ ،ایس ایچ او جاں بحق ،ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ٹانک کے گاﺅں کڑی شاہ نور میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا ،گولیاں لگنے سے ایس ایچ او مرید اکبر عبدالعلی جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی چند شاہ اور تین اہلکار زخمی ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں جرائم پیشہ افراد کا راج