کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماﺅں کی ملاقات ،سابق وزیر اعلیٰ ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت عام الیکشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ،خالد مگسی و دیگر بھی شریک ہوئے ۔اس موقع پرنواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،خاموشی برقرار