polution

دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور آج بھی سر فہرست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر برقرار ،پنجاب کے 10اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں سموگ کے باعث دس اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ،تمام تعلیمی ادارے بند ،سہ پہر تین بجے کے بعد دفاتر بازار اور جم کھولنے کی اجازت ہے ،لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 394ریکارڈ کیا گیا ،طبی ماہرین نے شہریوں کو ماسک لگانے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : القادرٹرسٹ کیس ،نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں