diplomats

امریکی اور برطانوی سفیر متحرک ،مختلف سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں امریکی اور برطانوی سفیر متحرک ہو گئے ،مختلف سیاسی رہنماﺅں سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لیگی قائد نواز شریف سے انکی رہائشگاہ پرملاقات کی ،اس کے بعد وہ استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست جہانگیر ترین سے بھی ملنے گئے ۔دوسری جانب برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کی ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کو دورہ پشاور پر بڑا جھٹکا،ارباب خاندان نے پیپلز پارٹی کو الوداع کہہ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں