iran

ایران سے بھی 4لاکھ افغانوں کی ملک بدری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے بھی غیر قانونی مقیم افغانیوں کو نکالنا شروع کر دیا ،چار لاکھ افغانوں کو واپس بھیج دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایران میں دہشتگردی کی لہر میں افغانیوں کے ملوث ہونے پر غیرقانونی مقیم افغانیوں کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اڑھائی لاکھ افغان وطن واپس چلے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں