کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں جاری اربوں روپے کی مالیت کی ترقیاتی سکیموں میںگھپلے ،مانیٹرنگ کیلئے پہلی بار کمیٹی قائم کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پہلی بار کے ایم سی کے منصوبوں کی مانیٹرنگ کیلئے سات رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے ،کمیٹی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے گی اور کام کے معیار کو بھی چیک کرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : حیدر آباد میں تاجر سے 5کروڑ کی ڈکیتی