sher afzal

شیر افضل تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نے شیر افضل مروت کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی درخواست ضمانت قابل سماعت قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں