urdu university

اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں تنخواہیں بند،اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج ،پڑھائی بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ملازمین کی تنخواہیں بند ،اساتذہ اور ملازمین نے ہڑتال کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے احتجاج شروع کر دیا ،تدریسی عمل معطل کر دیا گیا ۔ ملازمین نے تنخواہیں جاری کرنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کو بڑا جھٹکا دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں