jail trial finish

سائفرکیس کا جیل ٹرائل ختم ،عمران خان اور شاہ محمود جوڈیشل کمپلیکس میں طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کا جیل ٹرائل ختم ،آئیندہ سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ کی عدالت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین تحریک انصاف کو 28نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس میں طلب کر لیا ۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل کو کالعدم قرار دیدیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کے 8اکاﺅنٹس6جائیدادیں منجمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں