جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون میں زرعی پانی کی بندش کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج ،انڈس ہائی وے پر دھرنا ،ٹریفک بند کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دیہاتیوں نے محکمہ آبپاشی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ہائی وے بلاک کر دی ،شاہراہ کے بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ڈکیت ڈی ایس پی معطل،محکمانہ کارروائی شروع