30نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 30نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں کی فراہمی الیکشن پروگرام تک یقینی بنائی جائے گی ،انتخابی ضابطہ اخلاق چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابات میں 90 دن سے تاخیر آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے،جسٹس اطہر من اللہ کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں