nab team

القادر ٹرسٹ کیس ،نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف سے تحقیقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے گزشتہ روز نیب کو عمران خان سے تفتیش کیلئے چار دن کا جسمانی ریمانڈ دیا تھا ،اسی سلسلہ میں نیب کی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر وقار کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور سمیت 6اضلاع میں سموگ سمارٹ لاک ڈاﺅن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں