اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس میں اہم پیشرفت ،بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوزیہ صدیقی کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات طے پا گئی ،3دسمبر کو ملاقات ہو گی ،سینٹر مشتاق اور طلحہ بھی ساتھ ہو نگے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر 14روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ