اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،سول و عسکری حکام شریک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہو ا ،اجلاس میں ملک کی معاشی و اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ،شرکا کو ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں پیشرفت پر بریف کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”اشتہاری مہم میں نگران وزیر اعلیٰ کی تصویر “ہائیکورٹ نے اخراجات کی تفصیل طلب کر لی