سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) نکاح کے دوران فائرنگ کر کے دلہا کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ سرگودھا میں پیش آیا ،ملزمان نے نکاح کے دوران فائرنگ کر کے دلہا کو مار ڈالا اور فرار میں کامیاب ہو گئے ،فائرنگ سے ایک باراتی بھی زخمی ہوا ،پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : کھلا مین ہول 2معصوم بچوں کو نگل گیا