motorway accident

موٹر وے پر کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ،خاتون سمیت 4جاں بحق ،2زخمی

فتح جنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پر کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ،خاتون سمیت چار افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب پیش آیا ،حادثہ میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں ایک دن میں ڈینگی کے 100شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں