omer chema

جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ،عمر چیمہ سمیت 120ملزم عدالت میں پیش

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں سابق گورنر عمر چیمہ سمیت 120ملزم عدالت میں پیش ،جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں خدیجہ شاہ کی جیل سے ویڈیو لنک کے زریعے حاضری لگائی گئی ،عدالت نے تمام ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کر دی ۔ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں