faiz hameed

فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف ایف آئی اے میںاندراج مقدمہ کی درخواست۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل (ر) فیض حمیدکیخلاف درخواست 28نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،درخواست گزار نے سابق ڈی جی پر ریٹائرمنٹ کے بعد ادارہ جاتی قانونی رکاوٹ توڑنے ،ایونٹس میں غلط بیانی کا الزام لگایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”انوارالحق کاکڑ کی کرسی کو خطرہ“لاہور ہائیکورٹ میں ہٹانے کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں