fawad ch

فواد چوہدری کوجیل میں بی کلاس حاصل ،سہولتوں میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری کو جیل میں بی کلاس فراہم کر دی گئی ،مزید سہولتیں بھی مل گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر فواد چوہدری کو جیل میں اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت بھی مل گئی ،چیف کمشنر نے سہولتوں کے حوالے سے عملدرآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا 4روزہ ریمانڈ مکمل ،احتساب عدالت میں القادر کیس کی آج سماعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں