chagi rain

چاغی میں طوفانی بارش ،پاک ایران ریل سروس بند

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چاغی میں طوفانی بارش ،ریلوے ٹریک پر پانی آنے کے باعث پاک ایران ریل سروس معطل کرنا پڑی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریلوے حکام کے مطابق ٹریک برساتی پانی میں ڈوب گیا جس کی وجہ سے پاک ایران سروس معطل کرنا پڑی ،ریسکیو ٹیموں نے ریلوے ٹریک کی بحالی اور امدادی کام شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہورآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں