qazi faiz

”سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ نہ لکھا جائے “چیف جسٹس نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز نے حکم جاری کیا ہے کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا ،آئین کے مطابق سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ ہی لکھا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے انکار “سائفر کی سماعت جیل میں ہو گی ، عدالتی فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں