اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کی ماری قوم کو حکومت نے بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی ساڑھے تین روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر کل نیپرا میں سماعت ہو گی ،اضافے کی مد میں صارفین سے وصولیاں دسمبر میں کی جائینگی ،صارفین پر چالیس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں کالج بس پر فائرنگ ،2طالبات زخمی