fees

جامعہ بلوچستان میں فیسوں میں 200فیصد اضافہ ،طلبا کا وائس چانسلر دفتر کے باہر احتجاج

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ بلوچستان میں فیسوں میں ہوشربا اضافہ کیخلاف طلبا کو احتجاج ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طلبا کی بڑی تعداد وائس چانسلر کے دفتر کے باہر جمع ہو گئی اور فیسوں میں اضافہ نامنظور کے نعرے لگائے جاتے رہے ،طلبا نے احتجاجی بینرز بھی اٹھا رکھے تھے ،طلبا کا کہنا تھا کہ فیسوں میں دو سو فیصد تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی ادائیگی سے ہم قاصر ہیں ،انتظامیہ ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کے ماری قوم کو بجلی کا جھٹکا،ساڑھے 3روپے یونٹ اضافہ کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں