saif abru

چیئرمین پاور کمیٹی کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ،سیف اللہ ابڑو کی جگہ اعظم نذیر تارڑ آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ، پاور کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بہرہ مند تنگی ،منظور کاکڑ،ثنا جمالی ،حافظ عبدالکریم اور دلاور خان نے تحریک پیش کی جو کامیاب ہوئی ،سینٹر اعظم نذیر تارڑ قائمہ کمیٹی پاور کے نئے چیئرمین مقرر کر دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی کے ماری قوم کو بجلی کا جھٹکا،ساڑھے 3روپے یونٹ اضافہ کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں