khadija shah

روبینہ جمیل ،عالیہ اورطیبہ عدالت میں پیش ،خدیجہ شاہ کی جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ اور نو مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیسز کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت ،ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایم این اے روبینہ جمیل ،عالیہ حمزہ ،طیبہ راجہ اور دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا ،خدیجہ شاہ کی جیل سے ویڈیو لنک کے زریعے حاضری مکمل کی گئی ،پولیس نے خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی ،عدالت نے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے 12دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”عمران کو لانا دودھ میں پانی ملانا تھا،نواز کو لانا تو پانی میں دودھ ملانا ہو گا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں