اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی حکومت نے تین آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ،کابینہ نے سمری سرکولیشن کے زریعے آرڈیننس لانے کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران کابینہ کی منظوری کے بعد آرڈیننس ایوان صدر بھجوائے جائینگے ،پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس لایا جائے گا ۔
