world bank

”بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں “عالمی بینک بھی پاکستانی قوم کے حق میں بول پڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے عالمی بینک کا اہم موقف سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک نے قرار دیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے ،بجلی کے نقصانات کو کم کرنا ہو گا ۔نائب صدر ورلڈ بینک مارٹن ریزر نے کہا کہ مقامی قرضے موخر کرانے سے بینکنگ سیکٹر متاثر ہو سکتا ہے ،اس سے سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے ،اس عمل میں محتاط رہنا ہو گا ،معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : نگران حکومت کا 3آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں