لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس ،شریک ملزم کی احتساب عدالت میں پری بارگین کی درخواست منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی کے شریک ملزم اشفاق احمد چوہدری نے عدالت کو 50ملین کی پری بارگین کیلئے درخواست دی جو منظور کر لی گئی ،عدالت تفتیشی افسر کا بیان ریکارڈ کیا اور ملزم کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : روبینہ جمیل ،عالیہ اورطیبہ عدالت میں پیش ،خدیجہ شاہ کی جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری