اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ہفتے یا اتوار کوہونے کا امکان ،نئی چیئرمین کے نام پر پارٹی میں اختلاف ۔
نجی ٹی وی کے ،مطابق پی ٹی آئی کے نائب صدرشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر چیئرمین تحریک انصاف کے امیدوار ہو ں گے ،دوسری جانب شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی حتمی نام کا فیصلہ نہیں ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پاکستانیو !ووٹ ڈالنے کیلئے ہو جاﺅ تیار “عام انتخابات کی تیاریاں حتمی مرحلہ میں داخل