کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ ہو ا ہے ،قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر 285روپے 60پیسے کا ہو گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے،نیب کا گنڈا پور کوایک اور نوٹس