sugar

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کا بحران ٹل گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کا ممکنہ بحران ٹل گیا ،40لاکھ میٹرک ٹن چینی کی خریداری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے چالیس ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ہے جس کے بعد چینی کا ممکنہ بحران ٹل گیا ہے ،چینی 124روپے 90پیسے کے حساب سے خریدی گئی ،اخراجات ملا کر چینی 138روپے میں پڑے گی ۔یاد رہے کہ حالیہ مہینوں میں بر وقت خریداری نہ کرنے کی وجہ سے دو بار چینی کا بحران پیدا ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں