لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ایک دن میں ڈینگی کے 115نئے مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14ہزار 53مریض ابتک رپورٹ ہو چکے ہیں ،لاہور میںایک دن میں68 راولپنڈی4 گوجرانوالہ 15ملتان 9فیصل آباد میں سات نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پرفائرنگ