sheikh rasheed

شیخ رشید کا 10دسمبر سے انتخابی مہم کا اعلان ،راولپنڈی کی دونوں نشستوں پر کامیابی کا دعویٰ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 10دسمبر سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ قلم دوات سے راولپنڈی کی دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کروں گا ،انہوں نے کہا کہ تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ میں ضمانت کنفرم ہو گئی ہے ،کل ہائیکورٹ سے معلوم ہو گا کہ مجھ پر کتنے کیسز ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف میں نئے چیئرمین کے نام پر اختلاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں