رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کچے کے علاقہ میں فصل کاٹنے والے مزدوروں پر ڈاکوﺅں کی فائرنگ ،چار مزدور موقع پر مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رحیم یار خان میں ماچھیکے کے قریب ڈاکوﺅں نے کام کرتے مزدوروں پر فائرنگ کر دی ،حملہ میں خاتون سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پرفائرنگ