PTI new chairman

عمران خان کا گرین سگنل ،نئے پارٹی چیئرمین کے نام پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کے نام پر اتفاق ہو گیا ،عمران خان نے بھی گرین سگنل دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے نئے چیئرمین کیلئے نام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی گرین سگنل دیدیا ہے ،آج نئے چیئرمین کا اعلان کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف میں نئے چیئرمین کے نام پر اختلاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں