bushra bail

القادر کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس میں سابق خاتون اول کی ضمانت میں 6دسمبر تک توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی ،توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت چھ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ،القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 6دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا گرین سگنل ،نئے پارٹی چیئرمین کے نام پر اتفاق ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں