اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ،سکھر ڈویژن کو صحافیوں کیلئے غزہ قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں سینٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ صھافیوں کے قتل میں وڈیرے اور سیاستدان ملوث ہیں ،پولیس رپورٹ میں لکھ دیتی ہے کہ چھاپہ مارا تو ملزم بھاگ گیا ،صحافی عزیز میمن نے مارچ کی ویڈیو بنائی تو اسے مار دیا گیا ،ہمارے تو گھروں میں گھس جاتے ہیں ،بچوں کو اٹھا لیتے ہیں ،سندھ پولیس ملزمان کو تحفظ دیتی ہے ۔
یہ بھی پڑھین : ”کیا ہم سب اغوا ہونگے تو ہمیں سمجھ آئے گی “لاپتہ افراد کیس میں جج کے سخت ریمارکس