نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بری کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نواز شریف کی جانب سے دائر کی جانے والی اپیل کی سماعت کی۔دوسری جانب نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف اپیل واپس لے لی,عدالت نے نیب کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ہے۔

۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ”کیا ہم سب اغوا ہونگے تو ہمیں سمجھ آئے گی “لاپتہ افراد کیس میں جج کے سخت ریمارکس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں