لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی سیر کو آنے والا سکھ خاندان لاکھوں کی نقدی اور زیورات سے محروم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گلبرگ میں پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکو نے سکھ خاندان سے اڑھائی لاکھ بھارت روپے ،ڈیڑھ لاکھ پاکستانی کرنسی اور زیورات چھین لیے ۔
یہ بھی پڑھین : خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد