imran khan

خاتون جج دھمکی کیس عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عمران خان کی بری کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا گیا ،خاتون جج دھمکی کیس کا ٹرائل 20دسمبر کو شروع ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں