اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کے بھجوائے دونوں نوٹس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے، جسٹس مظاہر نے کیس اوپن کورٹ میں چلانے اور سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : نوازشریف اپنی کرتوتوں کا حساب دینے کیلئے تیار رہیں ،پرویز الٰہی