ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات اور نتھیا گلی میں برفباری کا سلسلہ جاری ،سردی میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد اور نتھیا گلی میں برفباری کے بعد موسم انتہائی ٹھنڈا ہو گیا ،پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جس سے ان کی سحر انگیزی میں مزید اضافہ ہو گیا ،سیاح ان خوبصورت مناظر کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں پہنچ گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”سائفر کیس غیر آئینی ،کالعدم قرار دیا جائے“عمران خان کی سپریم کورٹ سے درخواست