عدالت کا شیریں مزاری کے حق میں اہم فیصلہ

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے عمل کو قیر قانونی اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے نام نکالنے کا حکم جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : انتخابات میں تاخیر کی خبریں چلانے والے چینلز مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں