jail trial

سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،وزارت قانون نے عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی ،عمران خان اور شاہ محمود کے وکلا کا اعتراض

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں