شکار پور (مانیٹرنگ ڈیسک) دھند اورتیز رفتاری کے باعث گاڑی کھائی میں جا گری ،5افراد جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کار سوار افراد کوئٹہ میں بلاول بھٹو کے جلسہ میں شرکت کے بعد واپس نوشہرو فیروز جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے,حادثہ شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غربت اور قرض ایک اور خاندان نگل گیا،میاں بیوی کی 3بچیوں کو مار کر خودکشی