اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 286روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : غربت اور قرض ایک اور خاندان نگل گیا،میاں بیوی کی 3بچیوں کو مار کر خودکشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں